پاکستان فائٹر ایکس: طیارہ سازی کی صنعت میں نیا سنگ میل
پاکستان فائٹر ایکس کا اعلان، پی اے ایف نے دفاعی صنعت میں ایک اور کامیابی حاصل کی
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے کراچی: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری کے مراحل میں ہے۔ پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا فائٹر پروگرام ہے۔ ائیرکموڈور نے بتایا کہ پی ایف ایکس 4.5 پلس جنریشن طیارہ ہے جس پرلگے سسٹم پر کنٹرول بھی ہمارا اپنا ہے۔ پی ایف ایکس کو مکمل طور پر اپنے ذرائع سے بنا رہے ہیں اور آپ جلد پی ایف ایکس کو اڑتا ہوا دیکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
طیارہ سازی
طیارہ سازی کی صنعت
دفاعی نمائش آئیڈیاز
ائیرکموڈور اظہر
پی ایف ایکس
فائٹر پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.