محسن نقوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں
پی ٹی آئی کی دھمکیوں پر مذاکرات ممکن نہیں :محسن نقوی
پی ٹی آئی سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، ان کی مذاکرات کی خواہش ہے تو بتادیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بیلاروس سے 24 نومبر کو ایک وفد آرہا ہے، ۔ اس وفد کو سکیورٹی دینا ترجیح ہے، ہم کسی قسم کے جلسے جلوس کی اجازت نہیں دے سکتے، اس حوالے سے ہم نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، کوئی بھی مسئلہ ہو بیٹھ کر حل کرنا چاہیے، کوئی صورت نہیں کہ دھمکیاں دیں اور ہم مذاکرات کریں۔ عمران خان کی رہائی سے متعلق انہوں نے کہا کہ میرے پاس تو رہا کرنے کی پاورنہیں۔ ، عدالتیں موجود ہیں اور کافی سارے مقدمات زیرالتوا ہیں جن کا فیصلہ انہوں نے کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
سکیورٹی دینا ترجیح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.