خواجہ آصف: بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات، خواجہ آصف نے شدید تنقید کی
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں مبینہ غیر ملکی سازش کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں اور سعودی عرب پر الزامات کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کےساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ سعودی عرب میں 28 لاکھ پاکستانی روزگار کمارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں۔ سیاست بچانےکےلیے دوست ملک الزامات انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔ بشریٰ بی بی نے متنازع بیان سیاست کی ڈوبتی کشتی بچانےکے لیے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے مذہبی دیوالیہ پن کا بھی مظاہرہ کیا گیا، یہ لوگ خود کومذہب کا ٹھیکدار سمجھتے ہیں۔ بشریٰ بی بی اپنے آپ کو شریعت کہہ رہی ہیں، اگر وہ شریعت ہیں تو اللہ ہی حافظ ہے ہمارا، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سعودی عرب
اسلام آباد
وزیر دفاع خواجہ آصف
بشریٰ بی بی
نیوز کانفرنس
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی
الزامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.