حمزہ شہباز کی وفاق میں اہم ذمہ داریوں کے حوالے سے نئی پیشرفت، چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ
حمزہ شہباز کو وفاقی وزیر کا درجہ ملنے کا امکان، چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کے طور پر تعیناتی
حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا۔ ان کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور سے متعلق اختیارات حاصل ہوں گے، حمزہ شہباز کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کا دفتر وزیراعظم آفس کے فرسٹ فلور پر قائم ہو گا۔ جبکہ چاروں صوبوں میں ذیلی دفاتر بھی قائم کیے جائیں گے۔ حمزہ شہباز بطور چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ تعیناتی کے بعد مختلف صوبوں کے دورے بھی کریں گے،۔ لاہور میں سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کا صوبائی دفتر ڈکلیئر کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
چاروں صوبوں
حمزہ شہباز
رہنما مسلم لیگ ن
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
اہم ذمہ داریاں
چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.