کرم ایجنسی: گاڑیوں کے قافلے پر حملے میں ہلاکتیں 42 ہوگئیں
کرم ایجنسی میں مسافر قافلے پر حملہ، 42 افراد ہلاک اور 30 زخمی
کرم ایجنسی ‘ گاڑیوں کے قافلے پر حملے میں ہلاکتیں 42 ہوگئیں خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جمعرات کے روز مسافر بسوں کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 42 تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود نے ڈان نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ہلاکتوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور ایک 9 سالہ بچی بھی شامل ہے۔ جمعرات کو مسافر بسوں کے قافلے پر حملہ مندوری چار خیل کے علاقے میں کیا گیا تھا۔ یہ علاقہ فرقہ وارانہ کشیدگی اور زمینی تنازعات سے گھرا ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے کہا کہ پاراچنار سے 200 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پشاور جانے کے لیے نکلا تھا۔ ابھی یہ قافلہ راستے میں ہی تھا اس پر شدید فائرنگ کی گئی۔ اس سے قبل انہوں نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا تھا کہ اہل تشیع مسافروں کے دو قافلوں پر الگ الگ حملے کیے گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مسافر بسوں
کُرم ایجنسی
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم
ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود
نامعلوم مسلح افراد
اہل تشیع مسافروں
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.