"حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی"
"ونٹر پیکج کی درخواست: نیپرا میں سماعت کے لیے حکومت کا اقدام"
حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی بجلی صارفین کیلئے ای سی سی کی منظوری کے بعد حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی ۔ درخواست کےمطابق ونٹر پیکیج میں صنعتی، گھریلو، کمرشل اور جنرل صارفین شامل ہیں۔ گزشتہ سال سے زیادہ بجلی استعمال کرنے پر ریٹ 26روپے 7پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ونٹر پیکیج کی 19 نومبر کو منظوری دے دی تھی۔ ونٹر پیکیج 3 ماہ کے لئے دسمبر سے فروری تک لاگو ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) وفاقی حکومت کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گا۔ فریقین سماعت سے قبل تحریری گزارشات بھی بھیج سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بجلی صارفین
نیپرا
ای سی سی
ونٹر پیکج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.