"دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کا اتحاد: تحسین فواد کا بیان"
"دہشت گردی کے خلاف جنگ: تحسین فواد کا عزم اور قوم کا اتحاد"
پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر و قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاھب ھم آھنگی ضلع راولپنڈی کی صدر بیگم تحسین فواد نے کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ، دہشت گرد ملک وقوم کے دشمن ہیں ،جن کا انسانیت، پاکستان اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر و قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاھب ھم آھنگی ضلع راولپنڈی کی صدر محترمہ تحسین فواد نے اپنے اہم میں کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے خلاف پوری قوم متحد ہے ،۔ جو ہماری غیور جانباز سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو ملکی ترقی اور امن کو سبوتاڑ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ دشمن مسلمانوں کو مختلف اکائیوں میں تقسیم کرکے اپنے مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے۔ ،اہلیان وطن کو اپنی صفوں میں اتحادواتفاق پیدا کرنا ھوگا۔ محترمہ تحسین فواد کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن دشمن عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ پارٹی کی اعلی قیادت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمہ تک جنگ جاری رکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دہشت گردی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
محترمہ تحسین فواد
بیگم تحسین فواد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.