پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، پی ٹی آئی کی قانونی جنگ
پنجاب میں دفعہ 144: لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کا چیلنج، احتجاج کا آئینی حق
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پنجاب بھر میں دفعہ ایک 144 کے نفاذ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لیے کیا گیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنا کوئی غیر قانونی اقدام نہیں ہے۔ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
درخواست
لاہور ہائی کورٹ
پنجاب بھر میں دفعہ 144
لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ
متفرق درخواست دائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.