ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا: نیویارک عدالت کا اہم فیصلہ
ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر
ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر نو منتخب صدر ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کیلئے مؤخرکر دی گئی۔ نیویارک کی عدالت نے ہش منی فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ اگلے منگل کو سنانا تھا۔ ،عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ2دسمبر تک فوجداری مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں۔ پراسیکیوٹرز9دسمبر تک ٹرمپ کی درخواست پر جواب جمع کراسکتے ہیں۔ جج جوان مرچن کا کہنا ہے کہ امریکی صدرارتی انتخابات مین کامیابی کے پیش نظرسزا کو مؤخرکیاگیا۔ دوسری جانب پنٹا گون کے اعلیٰ عہدیدارنے اعتراف کیا ہے کہ امریکی ہتھیارروس کے جوہری خطرے سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔ امریکا کو متعدد جوہری طاقتوں کا سامنا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس اور چین اپنے ہتھیاروں کو جدید بنارہے ہیں۔ ،امریکا کو اپنی جوہری طاقت کو جدید بناناہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
درخواست
ہتھیاروں
نو منتخب صدر
پراسیکیوٹرز
امریکی صدرارتی انتخابات
امریکی ہتھیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.