پی ٹی آئی احتجاج لاہور: پانچ سے چھ لاکھ مسافروں کو مشکلات کا سامنا
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر لاہور کے تمام بس اڈے بند
پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کے تمام بس ا ڈے بند پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر حکومت نےلاہور کے تمام بس ا ڈ ے بند کر دیئے ہیں۔ سرکاری بس اڈوں میں لاری اڈا ، سٹی بس ٹرمینل ، جناح ٹرمینل ، رائیونڈ بس ٹرمینل بند پرائیویٹ بس اڈوں میں بند روڈ پر نیازی ایکسپریس ، نیازی 99 ، سکائی ویز ، عبداللہ ٹرمینل ، روڈ ماسٹر ٹرمینل ، ڈاوو بس ٹرمینل بند ہیں۔ لاہور سے دوسرے شہروں میں روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 6700 گاڑیاں جاتی ہیں۔ ، لاہور سے دوسرے شہروں میں تقریبا پانچ سے چھ لاکھ مسافر سفر کرتے ہیں ۔ تمام بس اڈے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ،آج تقریبا شہر لاہور کے بس اڈوں سے پانچ سے چھ لاکھ مسافر خوار ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
پی ٹی آئی احتجاج
بس ا ڈے بند
سرکاری بس اڈوں
ٹرمینل بند
شہر لاہور
پانچ سے چھ لاکھ مسافر خوار
پرائیویٹ بس اڈوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.