محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اور اس کے اثرات
محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ: احتجاج کی اجازت سے انکار
محسن نقوی کا بیرسٹرگوہر سے رابطہ، احتجاج کی اجازت دینے سے انکار اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ ،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پابند ہیں۔ کسی جلوس، دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو بیلاروس کے صدر کی قیادت میں اعلی سطح کے 80 رکنی وفد کی 24 نومبرسے 27 نومبر کی مصروفیات و تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ انہون نے کہا کہ بیلاروس کا اعلی سطح کا وفد24نومبر کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ بیلاروس کے صدر 25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے، بیلاروس کا وفد27نومبر تک اسلام آباد رہے گا۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Multan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محسن نقوی
اسلام آباد ہائی کورٹ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
بیرسٹرگوہر
ئی کورٹ کے حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.