وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد پہنچنے کا عزم، احتجاج جاری رہے گا
علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ظلم کے خلاف احتجاج تک مطالبات پورے نہیں ہوں گے
جو ظلم ہو رہا ہے اسکے خلاف نکلنا ہوگا، وزیر اعلیٰ کے پی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا۔ اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی جنگ پاکستان کے لیے ہے، جو ظلم اس وقت جاری ہے ہمیں اسکے خلاف نکلنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہمیں اسلام آباد ڈی چوک پہنچنا ہے اور جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا۔ علی امین گنڈا پور نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنان کی رہائی ہمارا پہلا مطالبہ ہے جبکہ آئین کا تحفظ ہمارے مطالبات میں شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا راستہ روک کر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جاتی ہے۔ لیکن وفاقی حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ اگر اس بار کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار خود ہوںگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ کے پی
احتجاج جاری
آئین کا تحفظ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.