شان مسعود لندن کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 12 گھنٹوں سے گیٹ وک ائیرپورٹ پر موجود
شان مسعود کا لندن ایئرپورٹ پر پھنسنے کا واقعہ، برٹش ایئرویز اور گیٹ وک کا مایوس کن رویہ
شان مسعود لندن کے ایئر پورٹ پر پھنس گئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں شان مسعود کا کہناتھا کہ وہ گزشتہ 12 سے زائد گھنٹوں سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنسے رہے۔ شان مسعود نے مزید کہا کہ میں سکیورٹی مسائل سے واقف ہوں ۔ لیکن گیٹ وک ائیرپورٹ اور برٹش ائیرویز کا رویہ مایوس کن ہے۔ جب کہ میں اپنے سامان کی چیکنگ یا اپنے سفر کو دوبارہ ترتیب نہیں دے سکتا۔ واضح رہے کہ کپتان شان مسعود کا گلوبل سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کیلئے ہیمپشائر کرکٹ سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس
شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم
ہیمپشائر کرکٹ
گلوبل سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی
گیٹ وک ائیرپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.