عمران خان کی واپسی تک مارچ ختم نہ کرنے کا عہد، بشریٰ بی بی کا پیغام
بشریٰ بی بی نے عمران خان کی واپسی تک مارچ جاری رکھنے کا اعلان کیا
عمران خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، ، بشریٰ بی بی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آخری سانس کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے دوران مرکزی ٹرک سے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ میرے بچو اور میرے بھائیو! جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے۔ ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔انہوں نے کہا کہ ’میں اپنی آخری سانس تک کھڑی رہوں گی۔ آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے، جو نہیں دےگا، تب بھی میں کھڑی رہوں گی۔ کیونکہ یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اس ملک اور اس ملک کے لیڈر کی بات ہے‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
بشریٰ بی بی
آخری سانس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.