احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا انتظامی اختیار حکومت کے پاس نہیں
احسن اقبال نے بانی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے حوالے سے حکومت کے اختیارات پر وضاحت دی
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا انتظامی اختیار نہیں، احسن اقبال احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس بانی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں۔ ایسا کوئی فرد نہیں جو آئین و قانون سے ہٹ کر معافی دے سکے۔ لاہورمیں وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے آج پی ٹی آئی کا ناٹک بند ہوگا۔ ملک کی حفاظت کے لیے کئی اقدامات ناگزیرہوجاتے ہیں۔ لوگوں کی جان و مال اورغیرملکی سفارت خانوں کی حفاظت ہماری ذمے داری ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت یہ اقدامات خوشی سے نہیں اٹھا رہی۔ اس طرح کے احتجاج اوردھرنوں سے کچھ نہیں ہوگا،۔ جھوٹ اورانتشارپھیلانے کا مقصد ملک کی ترقی کو روکنا ہے۔ سیاسی جماعت پاکستان میں انتشار، افراتفری پیدا کرنا چاہتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
بانی پی ٹی آئی
احتجاج
احسن اقبال
نیوزکانفرنس
منصوبہ بندی احسن اقبال
دھرنوں
حفاظت ہماری ذمے داری
سیاسی جماعت پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.