پی ٹی آئی احتجاج کے بعد سندھ پنجاب سرحد پر ٹریفک بحال، جام کی صورت حال
سندھ پنجاب سرحد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
سندھ پنجاب سرحد کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا گھوٹکی: سندھ پنجاب سرحد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سندھ سے پنجاب جانے اورپنجاب سے سندھ آنے والے دونوں ٹریک کھول دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کئی گھنٹوں تک ٹریفک بند رہنےکے باعث روانی شدید متاثر ہے۔ اور دونوں ٹریکس پر ٹریفک جام ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ٹریفک کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور جلد مکمل ٹریفک بحال کر دی جائے گی۔ واضح رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
سندھ پنجاب
سندھ پنجاب سرحد
ٹریفک بحال
گاڑیوں کی لمبی قطاریں
دونوں ٹریکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.