"نشتر ہسپتال میں ریکارڈ میں ردوبدل: 35 افراد کی شناخت کرلی گئی"
"ملتان پولیس نے نشتر ہسپتال میں ریکارڈ میں ردوبدل کرنے والے 35 افراد کی شناخت کی"
نشتر ہسپتال ، ریکارڈ میں ردوبدل کرنیوالے 35 افراد کی شناخت ملتان پولیس نے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ڈائیلاسز کے مریضوں کے ایچ آئی وی/ ایڈز کے مثبت آنے والے ٹیسٹ کے ریکارڈ میں ردو بدل کرنے میں ملوث 35 افراد کی شناخت کرلی ہے۔ ان میں نشتر ہسپتال کے عملے کے ارکان بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حمایت میں سامنے آئی ہے۔ وائس چانسلر اور طبی عملے کی غفلت اور لا پروائی کے نتیجے میں گردے کے درجنوں مریضوں میں ایچ آئی وی / ایڈز مثبت پایا گیا تھا۔ ان الزامات پر وائس چانسلر اور طبی عملے کے ارکان کو معطل کیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پولیس نے نشتر ہسپتال کے نیفرولوجی ڈپارٹمنٹ میں زیر علاج مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی/ ردو بدل کرنے کے الزام میں تحقیقات مکمل کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
نشتر ہسپتال
ملتان پولیس 35 افراد کی شناخت
وائس چانسلر
طبی عملے کی غفلت
زیر علاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.