"اسلام آباد میں فوج طلب: شرپسندوں کو گولی مارنے کا حکم"
"وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن: اسلام آباد میں فوج طلب، قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا"
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو گولی مارنے کا حکم پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی کو کسی بھی علاقے میں امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کرفیو لگانے کے اختیارات بھی تفویض کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کو انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دیئے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی تھی۔ جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان بھی شدید زخمی ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
نوٹیفکیشن
پاکستان تحریک انصاف
گولی مارنے کا حکم
اسلام آباد میں فوج طلب
4 رینجرز اہلکار شہید
واضح احکامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.