"ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی: عطاء اللہ تارڑ کا حکومتی بیان"
"وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا عزم: ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی"
فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دینگے، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۰ بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا۔ ، یہ غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنانا چاہتے ہیں، 9 مئی کے مقاصد یہ لوگ دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا پولیس اور رینجرز کے شہداء کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ بیلاروس کے صدر کے دورے کو یہ سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی۔ بلوچستان اور سندھ سے احتجاج کے لئے کوئی نہیں نکلا، شہر کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ لوگ ملکی ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں، ملک دشمن عناصر کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیر اطلاعات
بشریٰ بی بی
منصوبہ بندی
بیلاروس
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
لاشیں گرانے
پولیس اور رینجرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.