"وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان: بیلاروس کے ساتھ معاہدوں کو عملی جامہ پہنائیں گے"
"پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات: وزیراعظم کا معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کا عزم"
بیلاروس کیساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہنائیں گے : وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوفوری عملی جامہ پہنائیں گے۔ بیلا روس کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر لوکاشینکو اور ان کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ 8 سال کے وقفے کے بعد صدر لوکاشینکو کا دورۂ پاکستان اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر لوکاشینکو کی آمد پاکستان اور عوام کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگی،۔ پاکستان کے عوام بیلا روس کو اپنا قریبی دوست سمجھتے ہیں اور ان کے تعاون پر مشکور اور قیادت کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صدر لوکا شینکو کے لیے پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے، صدر لوکاشینکو اور وفد کے ساتھ بہت اہم معاملات پر تبادلۂ خیال ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ بیلا روس کے ساتھ دوطرفہ تعاون آگے بڑھائیں گے،۔ دونوں ممالک مستقبل کےلائحہ عمل کےلیے سنجیدگی سے مل بیٹھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
خوش آمدید
مشترکہ پریس کانفرنس
دونوں ممالک
بیلاروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.