"سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار کمی: اعدادوشمار"
"پاکستان میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ"
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ہوگئی گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 21نومبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1449روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.75روپے کم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1460روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح ملک کے جنوبی شہروں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1389روپے ریکارڈکی گئی۔ جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.57فیصدکم ہے،۔ پیوستہ ہفتہ میں ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1397روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1432روپے،راولپنڈی 1420روپے، گوجرانوالہ 1450، سیالکوٹ1440روپے، لاہور1493 روپے، فیصل آباد1448روپے،سرگودھا1430روپے،ملتان 1463روپے، بہاولپور 1500روپے، پشاور1453روپے اوربنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1410روپے ریکارڈکی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اعدادوشمار
سیمنٹ کی فی بوری
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت
معمولی کمی ریکارڈ
پاکستان بیورو برائے شماریات
جنوبی شہروں
ریکارڈ کی گئی
پیوستہ ہفتہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.