"لاہور میں پرانی بائیکس کو الیکٹرک بائیکس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ"
"پرانی پیٹرول بائیکس کو الیکٹرک بائیکس میں تبدیل کرنے کا نیا اقدام"
پرانی بائیکس کو الیکٹرک بائیکس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں کمی کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پرانی بائیکس کو الیکٹرک بائیکس میں تبدیل کیا جائیگا۔ مالکان کو تبدیلی پر آنے والے آدھے اخراجات محکمہ ٹرانسپورٹ ادا کریگا۔ پرانی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ تیار کی جانیوالی بائیک کی یو ای ٹی انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے ٹیسٹنگ کروائی جا رہی ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب کیں رجسٹرڈ آدھی بائیکس بھی الیکٹرک پر منتقل کر لی گئیں تو آلقدگی کی شرح میں کمی ہوگی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اکتوبر سے جنوری تک پیٹرول بائیکس کو بیٹری پر چلوایا جائیگا،۔ منتقلی پر آنے والے اخراجات کا آدھا حصہ محکمہ ٹرانسپورٹ ادا کریگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق ورلڈ بنک کے ساتھ پنجاب کلین ایئر پروگرام پر ورکنگ جاری ہے جس کیں اس منصوبے کے لیے بھی فنڈنگ رکھی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ ٹرانسپورٹ
سیکرٹری ٹرانسپورٹ
پرانی بائیکس
پرانی پیٹرول بائیک
یو ای ٹی انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ
ورلڈ بنک
کلین ایئر پروگرام
تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور میں فضائی آلودگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.