"یوٹیلیٹی اسٹورز پر غریب کیلئے ریلیف کے دروازے نہیں کھل سکے"
"یوٹیلیٹی اسٹورز پر غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکامی"
یوٹیلیٹی سٹوروں پر غریب کیلئے ریلیف کے دروازے نہ کھل سکے یوٹیلیٹی اسٹورز پر غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے دروازے نہ کھل سکےاور ماہ نومبر بھی کم آمدنی والے افراد نے سبسڈی کے انتظار میں گزار دیا۔ سبسڈی کی بحالی نہ ہونے کے باعث شہر کا غریب طبقہ شدید مشکلات میں مبتلا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی کمی کے سبب گاہک کم ہوگئے ہیں اور اوپن مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آٹا اور گھی آئل کئی ہفتوں سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب نہیں جس پر صارفین میں اضطراب بڑھ گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ میں قیمتیں یکساں ہونے سے غریب عوام مزید پریشانی کا شکار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اوپن مارکیٹ
یوٹیلیٹی اسٹورز
سبسڈی
یوٹیلیٹی سٹوروں
غریب طبقے
آٹا اور گھی آئل
کم آمدنی والے افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.