"اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس پر کم از کم شرح منافع کی شرط ختم کر دی"
"اسٹیٹ بینک کا فیصلہ: مالی اداروں کے ڈپازٹس پر کم از کم شرح منافع کی شرط کا خاتمہ"
اسٹیٹ بینک کی ڈپازٹس پر کم از کم شرح منافع کی شرط ختم بینکنگ سیکٹر کیلئے ایک اہم پیشرفت میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا کہ کم از کم منافع کی شرح (ایم پی آر) اب مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز اور پبلک لمیٹڈ کمپنیوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ مرکزی بینک نے اسلامی بینکاری اداروں(آئی بی آئیز) کو ہدایت کی کہ وہ اپنے سرمایہ کاری پولز سے حاصل ہونے والے مجموعی منافع کا کم از کم 75 فیصد پی کے آر کی سیونگ ڈپازٹس پر منافع کے طور پر ادا کریں۔ ایس بی پی کے جاری کردہ سرکولر کے مطابق، ایم پی آر کی ضروریات جو کہ بی پی آر ڈی سرکولر نمبر 05/2014 مورخہ 27 مئی 2014 اور بی پی آر ڈی سرکولر نمبر 07/2013 مورخہ 27 ستمبر 2013 میں وضاحت کی گئی تھیں، “مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز اور پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے ڈپازٹس پر لاگو نہیں ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک
ایس بی پی
شرح منافع کی شرط ختم
بینکنگ سیکٹر
ایم پی آر
مالیاتی اداروں
پبلک سیکٹر انٹرپرائزز
پبلک لمیٹڈ کمپنیوں
سرمایہ کاری پولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.