"سندھ ہائیکورٹ: ججز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت"
"سندھ ہائیکورٹ میں ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کر لی"
سندھ ہائیکورٹ: ججز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ منگل کے روز ہائیکورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی ۔ اور متعلقہ وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل (2)199 کے تحت آتا ہے۔ اس موقع پرجسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا کہ صوبائی حکومت یا وفاق کوکارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا۔ ، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں۔ عدالت نے کہا کہ ہم مشروط طور پر اجازت دے رہے ہیں، پہلے آفس طے کرےگا یہ ریگولر بینچ سنے گا یا آئینی بینچ سنے گا۔ بعد ازاں عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
26 ویں آئینی ترمیم
جسٹس صلاح الدین پنہور
سندھ ہائیکورٹ
آئینی درخواستوں
صوبائی حکومت
سماعت سے معذرت
متعلقہ وکیل
سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
درخواستوں
بعد ازاں عدالت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.