"پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں رنگ روڈ اور دیگر اہم راستے بند"
"لاہور کے راستے سیل، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ٹریفک کی صورتحال بدتر"
لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کردیا گیا پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ رنگ روڈ کو بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے تاحکم ثانی بند کر دیا گیا جبکہ داتا دربار، شالامار اور راوی روڈ پر بھی کنٹینرز رکھ دیے گئے۔ موٹروے گزشتہ تین روز سے تاحال آمدورفت کے لیے بند ہے۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ رنگ روڈ کی بندش سے شہر میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ شہر کے اندر بھی ٹریفک کے لیے مشکلات بڑھ گئیں۔ کینال نہر، فیصل ٹاون روڈ، گارڈن ٹاون، فیروز پور روڈ، گلبرگ اور مزنگ روڈ پر ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ واضح رہے کہ پی ٹٰی آئی احتجاج کے باعث جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے بھی داخلی اور خارجی راستے بند ہیں جبکہ کاروبار سرگرمیاں اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ کشیدہ حالات پر قابو پانے کے لیے حکومت نے اسلام آباد میں فوج بھی طلب کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی احتجاج
داخلی اور خارجی راستوں
موٹروے
رنگ روڈ کی بندش
تاحکم ثانی بند
دوبارہ سیل کر دیا گیا
کشیدہ حالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.