“پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 33 ارب روپے کی کمائی”

“ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پانچ ماہ میں 33 ارب روپے”

ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔
ترجمان ریلوے کے مطابق محکمے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے۔
جبکہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔
سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں