"تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، سینکڑوں مظاہرین گرفتار"
"تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، حکومتی بربریت کی مذمت"
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے اسلام آباد میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین درجنوں گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن مظاہرین کے خلاف بربریت کا مظاہرہ کیا گیا۔ ، دعویٰ کیا کہ شہید کیے گئے 8 کارکنوں کے کوائف آچکے ہیں۔ پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ قتل اور آپریشن کی مذمت کرتے ہیں۔ کارکنوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں، ہم حکومتی منصوبے کے پیشِ نظر احتجاج منسوخ کررہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تحریک انصاف
احتجاج ختم کرنے کا اعلان
سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا
ترجمان پی ٹی آئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.