کاروباری گروپس کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنے پر احتجاج
نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنا: کاروباری حلقوں کی حکومت پر تنقید
نیٹ میٹرنگ کو ونٹر پیکیج سے نکالنے پر حکومت کو تنقید کا سامنا کاروباری اور صنعتی گروپس نے بجلی کے نیٹ میٹر لگوانے والے صارفین کو ونٹر پیکیج سے محروم کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کو ونٹر پیکیج کے اثرات کراچی کے شہریوں تک منتقل کرنے کا پابند کیا جائے۔ صارفین بجلی کے لیے سہ ماہی ونٹر پیکیج کے حوالے سے منعقدہ عوامی سماعت کے دوران کاروباری نمائندوں نے بلنگ کی بنیاد پر کم نرخوں کے اطلاق پر بھی سوالات اٹھادیے۔ جس کا مطلب ہے کہ صارفین کو فائدہ پہنچائے بغیر تقریباً 20 دن پہلے ہی گزر چکے ہیں۔ تاہم پاور ڈویژن کے افسر نے انوکھا موقف اپنایا کہ ونٹر پیکیج کئی ہفتوں سے اخباروں میں آرہا تھا ۔ جس کے باعث صارفین کو اندزاہ تھا کہ کیا آنے والا ہے، ۔ جس کی وجہ سے انہوں باضابطہ منظوری اور نوٹیفیکیشن کے اجرا سے قبل ہی اس حساب سے اپنی کھپت کے طریقہ کار کو ترتیب دیا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاور ڈویژن
نیٹ میٹرنگ
صارفین بجلی
تاہم پاور ڈویژن
سہ ماہی ونٹر پیکیج
بلنگ
ونٹر پیکیج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.