مظاہرین کی اموات کا پروپیگنڈا مسترد، سکیورٹی ذرائع نے خبریں جھوٹی قرار دیں
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی ہیں
مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی ہیں: سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیں۔ اس حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیلنگ سے کئی مظاہرین کی اموات کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اپنی ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کے لیے من گھڑت اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ کل رات پولیس اور رینجرز آپریشن میں کسی قسم کے آتشی اسلحے کا استعمال نہیں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
احتجاج
جھوٹا پروپیگنڈا
سکیورٹی ذرائع
مظاہرین
خبریں جھوٹی اور من گھڑت
کئی مظاہرین
اموات کی خبریں جھوٹی
من گھڑت
شیلنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.