کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے تک اضافہ، چھوٹے کاروبار متاثر
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام اور کاروباری طبقہ پریشان
کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے تک اضافہ گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کام کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ 400 روپے فی لیٹر ملنے والا تیل اب 510 اور 550 روپے تک مہنگا ہوگیا جس سے کاروباری اخراجات دگنے ہوگئے ہیں۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ کاروبار متاثر ہوگیا اب کوئی بچت نہیں رہی۔ جو گھی کا کاٹن ساڑھے 6 ہزار روپے کا ملتا تھا اب ساڑھے 8 ہزار روپے میں مل رہا ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کہاں سے اخراجات پورے کرے گا۔ کوئی بھی اشیا دیکھ لیں سب مہنگی ہیں عوام کو کسی ایک چیز کا بھی ریلیف نہیں ہے۔ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنا اور مقامی سطح پر روپے کی قدر میں کمی قرار دی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
عالمی منڈی
میڈیا رپورٹ
کوکنگ آئل
دکاندار
عوام کو پریشان کردیا
چھوٹے کاروباری طبقے ا
کوکنگ آئل کی قیمتوں
تیل کی قیمتیں بڑھنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.