اسلام آباد میں فساد کا خاتمہ: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان
اسلام آباد میں فساد کا خاتمہ: وزیراعظم نے امن کی بحالی پر اظہار خیال کیا
اسلام آباد میں فساد کا احسن طریقے سے خاتمہ کیا گیا: وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایک شخص اپنی ذات کے لیے پاکستان قربان کرنے پر تلاہوا ہے۔ پاکستان کو کسی صورت قربان نہیں کرنے دیں گے،اُس ہاتھ کوتوڑدیں گے جو پاکستان کوقربان کرناچاہتا ہے، ۔ عدالتیں 9مئی کے مجرمان کو بروقت سزائیں دیتیں تویہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ وزیراعظم شہبا ز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس دوران پی ٹی آئی کے احتجاج اور وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ کل اسلام آباد میں فساد کا احسن طریقے سے خاتمہ کیا گیا۔ احتجاج کےباعث کئی دن سےکاروبارنہ ہونےکےبرابرتھا، اور معمولات زندگی معطل ہوچکے تھے۔ دیہاڑی دار مزدور اور صنعتکار پریشان تھے،اسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا،۔ اسٹاک مارکیٹ 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلی گئی تھی، صرف ایک دن فساد کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ نے غوطہ کھایا۔ ،احتجاج سےملک بھرکی معیشت کانقصان ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
احتجاج
وفاقی کابینہ
وزیراعظم شہبازشریف
دیہاڑی دار مزدور اور صنعتکار پریشان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.