وفاقی کابینہ کی خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت، وفاقی کابینہ کی منظوری
وفاقی کابینہ کی کے پی میں گورنر راج نافذ کرنیکی حمایت خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کےمعاملے پر وفاقی کابینہ کی اکثریت نے گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کردی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت نے گورنر راج سے پہلے پیپلز پارٹی ،قومی وطن پارٹی اور اے این پی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت قانون اور اٹارنی جنرل نے وفاقی کابینہ کو اپنی رائے دے دی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا نے خود دو بار وفاق پر چڑھائی کرکے گورنر راج کا جواز پیدا کردیا۔ سر کا ری ملازمین اور مشینری بھی استعمال کی گئی۔ کابینہ اجلاس میں صرف اس ایک نکاتی ایجنڈے پر غور ہوا۔ ا ب سیاسی اتحادیوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبر پختونخوا
وفاقی کابینہ
اٹارنی جنرل
حکومتی ذرائع
وزارت قانون
گورنر راج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.