اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا دعویٰ
اسلام آباد احتجاج میں 278 پی ٹی آئی کارکنوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق: لطیف کھوسہ
احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 278 پی ٹی آئی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس احتجاج میں ہماری جماعت کے 278 کارکنوں کی جانیں گئیں۔ تاہم جب پروگرام کے میزبان نے ان سے ان جاں بحق کارکنوں میں سے 8 کا نام پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ معلومات ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے فراہم کی ہیں۔ لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے 1900 کارکن گولیوں سے زخمی ہوئے۔ تاہم وہ اتنی بڑی تعداد میں زخمیوں کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے اور کہا کہ شواہد بعد میں فراہم کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
لطیف کھوسہ
پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ
گولیوں سے زخمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.