"وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں"
"وزیراعظم کا بڑا بیان: حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں"
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ صوبائی اور وفاقی حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ ، ہم اسے ہرصورت ختم کرکے نجی شعبے کے حوالے کریں گے۔ وزیراعظم نےکہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا 1 لاکھ پوائنٹس سے اوپر جانا حکومتی پالیسیوں پرکاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسےکاعکاس ہے۔ کاروبار کو نجی شعبے کےحوالے کرنے سے قوم کے کھربوں روپے کی بچت ہوگی۔ ان پالیسیز کے لیے وہ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے۔ قومی سلامتی معاشی سلامتی سے جڑی ہے، ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اپنی سیاست کی قربانی رائیگاں نہیں گئی۔ ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے آئی ایم ایف کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، ماضی میں آئی ایم ایف سے وعدہ خلافی کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
آئی ایم ایف
وزیراعظم شہباز شریف
سرمایہ کاروں
قربانی رائیگاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.