"صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ میں ڈی چوک جانے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا"
"ڈی چوک جانے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا: صاحبزادہ حامد رضا کی وضاحت"
میں ڈی چوک جانے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا: صاحبزادہ حامد رضا سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ میں ڈی چوک جانے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا۔ کہا جا رہا تھا پنجاب سے لوگ نہیں نکلے،اس لیےمیں نےاستعفیٰ دیا۔ صاحبزاد ہ حامد رضا کا کہناتھا کہ میرے کچھ تحفظات تھے۔ حکمت عملی پراختلاف رائے ہوسکتاہے، پہلےبھی بطوراتحادی پی ٹی آئی کےساتھ تھا۔ آئندہ بھی رہوں گا، ڈی چوک جانے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے سلمان اکرم راجہ کے استعفیٰ کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان پر تنقید ہوئی اس وجہ سےانہوں نےاستعفیٰ دیا۔ سلمان اکرم راجا کو استعفیٰ نہیں دیناچاہیےتھا،۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،بشریٰ بی بی شریک نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سلمان اکرم راجہ
سیاسی کمیٹی
صاحبزادہ حامد رضا
سنی اتحاد کونسل
سربراہ صاحبزادہ حامد رضا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.