"پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات، ذہنی صحت کے مرکز کا قیام"
"مریم نواز کی ہدایت پر جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات، اصلاحات کا آغاز"
مریم نواز کی ہدایت‘ جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جیل اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب بھر کی جیلوں میں سینئر اور جونیئر سائیکالوجسٹ (ماہرین نفسیات) تعینات کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے کی ہر جیل میں ذہنی صحت کا مرکز قائم کیا جائے گا،۔ کسی بھی قیدی کی جیل میں آمد کے 24 گھنٹے کے اندر اندر سائیکالوجسٹ قیدی کا معائنہ کرے گا۔ پنجاب کی تمام جیلوں میں تعینات کیے جانے والے ماہرین نفسیات ہر قیدی کے جرم۔ ، مجرمانہ تاریخ اور شخصیت کے مطابق کیٹیگری کا تعین کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔ ، ذہنی تناؤ کے شکار قیدیوں سے بہتر رویے کے لیے جیل عملے کی تربیت بھی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مریم نواز
محکمہ داخلہ پنجاب
ماہرین نفسیات تعینات
ماہرین نفسیات
تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.