"روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا بیان: ڈونلڈ ٹرمپ ذہین اور تجربہ کار سیاستدان ہیں"
"ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہین اور تجربہ کار سیاستدان قرار دینے پر روسی صدر کا تبصرہ"
ڈونلڈ ٹرمپ ذہین اور تجربہ کار سیاستدان ہیں، روسی صدر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہین اور تجربہ کار سیاستدان قرار دے دیا۔ قازقستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ذہین اور تجربہ کار سیاست دان ہیں۔ جو یوکرین جنگ سمیت دیگر مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ بائیڈن نے یوکرین کو روس میں فوجی اہداف پر حملوں کی اجازت دے کر جنگ کو بڑھایا۔ جنوری میں ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکہ سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قاتلانہ حملوں کے بعد ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں واپسی کے لیے سنگین صورتحال پر قابو پالیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنگ
امریکہ
روسی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین جنگ
فوجی اہداف
قاتلانہ حملوں
ذہین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.