"دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت: 83 ارب ڈالرز کی مالیت"
"چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت، 83 ارب ڈالرز کی مالیت کا اندازہ"
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں دریافت ہونے والے اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83 ارب امریکی ڈالرز سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے 2 کلومیٹر کی گہرائی میں تقریباً 300 میٹرک ٹن سونےکی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ جبکہ یہاں زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ مقامی جیولوجیکل بیورو کے مطابق ایک اندازے کے تحت سونے کے مزید ذخائر 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پائے جائیں گے۔ اگر ایسا درست ہوا تو ان ذخائر کی مالیت 83 ارب ڈالرز ہو سکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
غیر ملکی میڈیا
میڈیا رپورٹس
دریافت
ذخیرہ چین
دنیا کا سب سے بڑا سونے
مقامی میڈیا
ڈپازٹ
امریکی ڈالرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.