"چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا"
"چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب"
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے چھ دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا ، چھ دسمبر کو پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔ آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ ملک کی جگہ خصوصی عدالتوں کے کیسز میں نئے جج کی شمولیت کیلئے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
چیف جسٹس
جسٹس عائشہ ملک
آئینی بینچ
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
شیڈول
جسٹس شاہد بلال
اجلاس طلب
سندھ ہائی کورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.