"وی پی این رجسٹریشن کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان، پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے درخواست کر دی"
"وی پی این رجسٹریشن کی 30 نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان، پی ٹی اے کی وزارت داخلہ سے درخواست"
وی پی این رجسٹریشن کروانے کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کروانے کی 30نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ سے تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا اختیار وزارت داخلہ کا ہے۔ ڈیڈلائن قریب آنے کے باعث یومیہ 200 سے زائد وی پی اینز کی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہناہےکہ پی ٹی آئی نے وی پی این رجسٹریشن پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاور ت کی ۔ جنہوں نے رجسٹریشن کاطریقہ کار آسان بنانے اور تاریخ بڑھانے کی درخواست کی۔ واضح رہےکہ پی ٹی اے نے یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا اعلان کر رکھا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وی پی این
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک
توسیع کا امکان
وی پی این رجسٹریشن
رجسٹریشن کروانے
ذرائع پی ٹی اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.