"تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل کا منافع بڑھانے کا مطالبہ: 4.78 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش"
"تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے منافع بڑھانے کے لیے 4.78 روپے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ کیا"
تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل کامنافع بڑھانے کا مطالبہ تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے اپنا منافع بڑھانے کے لیے ڈی جی آئل اور وزارت پٹرولیم کو خط لکھ دیا۔ کمپنیوں کا مارجن 4 روپے 78 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ خط کے مطابق اوگرا کا تجویز کردہ ایک روپے 35 پیسے مارجن ناکافی ہے، کمپنیوں کی مارجن میں 4روپے 78پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے مطابق او ایم سی مارجن 7.87روپے سے بڑھا کر 12.65 روپے کیا جائے۔ ، موجودہ مارجن میں 20دن کا اسٹاک برقرار رکھنا مشکل ہے۔ بھاری ٹرن اوور،ٹیکسز اور نقصانات پورا کرنے کیلئے اضافہ ناگزیر ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اوگرا نے او ایم سی مارجن میں 1.35 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی۔ اضافے میں 50 پیسے پیٹرول پمپوں کی ڈیجٹیلائزیشن کاسٹ بھی شامل ہے۔ فنانسنگ کاسٹ بڑھنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے نقصان ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیٹرولیم مصنوعات
سفارش
تیل کمپنیوں ایڈوائزری کونسل
وزارت پٹرولیم
ڈی جی آئل
بھاری ٹرن
فی لیٹر اضافے
فنانسنگ کاسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.