"بجلی سہولت پیکج 6 ماہ کا دینا تھا، آئی ایم ایف نے 3 ماہ پرآمادگی ظاہر کی: اویس لغاری"
بجلی سہولت پیکج 6 ماہ کا دینا تھا، مگر آئی ایم ایف نے 3 ماہ پر اتفاق کیا": "وزیر توانائی اویس لغاری کا بیان
بجلی سہولت پیکج 6 ماہ کا دینا تھا،آئی ایم ایف نے 3 ماہ پرآمادگی ظاہرکی: وزیرتوانائی وزیر توانائی اویس لغاری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے۔ اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے، مہنگا سستا مال منگوا کر انڈسٹری نہیں چل سکتی۔ بجلی کی پیداواری کمپنیوں سے لاگت پر مذاکرات کاآغازکیا ہے۔ معاہدوں پرقائم ہیں لیکن آئی پی پیز کی مشاورت سے معاہدے تبدیل کریں گے۔ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کی ہے ، 5کے معاہدے ختم ہو چکے ہیں،11سے بات چیت جاری ہے،۔ وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ بیگاس کے پاور پلانٹس کے ساتھ بھی معاہدہ ہوچکاہے۔ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزیدسستی ہوگی۔ بجلی سہولت پیکج6 ماہ کا دینا تھا،آئی ایم ایف نے3ماہ پرآمادگی ظاہرکی، آئندہ پاکستان میں ایسی کوئی آئی پی پیزنہیں لگیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
اویس لغاری
آئی ایم ایف
آئی پی پیز
زراعت
وزیرتوانائی
بجلی سہولت پیکج
وزیر توانائی اویس لغاری
پاکستان چیمبرز آف کامرس
بجلی کی پیداواری
بجلی کی پیداواری کمپنیوں
معاہدوں پرقائم
معاہدوں پر نظرثانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.