خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ، عدالت میں چیلنج کریں گے
خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی بینچ بنانے سے انکار، معاملہ عدالت میں جائے گا
خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،۔ صوبائی حکومت آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا تھا کہ آئینی بینچ تشکیل نہیں دے رہے ہیں، آئینی بینچ تشکیل دینے کے معاملے کو مسترد کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ 5 نومبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کیا گیا تھا۔ 26 ویں ترمیم کی روشنی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس ہوا تھا، جس میں آئینی بینچز میں ججز کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
خیبرپختونخوا حکومت
آئینی بینچ
صوبائی حکومت
آئینی بینچ تشکیل
بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ
عدالت میں چیلنج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.