پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے : محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے تیار: پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا بیان
چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں، محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے اور سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ کے ہیڈ اور آئی سی سی ایسوسی ایٹس ممبر کمیٹی کے چیئرمین مبشر عثمانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور یواے ای میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مزید اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ ، محسن نقوی نے مبشر عثمان کو چیمپینز ٹرافی کے اقدامات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی کے تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔ اور پاکستان آنے والی ٹیموں اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے کر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
محسن نقوی
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پی سی بی
چیئرمین محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.