بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ
جناح ہائوس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج
عمران خان کی ضمانت خارج کرنیکا تحریری فیصلہ جاری انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہائوس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ ،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قصور وار ہیں عدالت کے مطابق بانی پی ٹی آئی عام آدمی نہیںہیں۔ وہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور اپنے جماعت کے بانی ہیں، بانی پی ٹی آئی کا بیان اپنے ورکرز اور سپورٹرز کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ پارٹی کی دوسری قیادت چیئرمین یا بانی کا بیان مسترد کرنے کا سوچ نہیں سکتی ۔پولیس کے مطابق اسی روز درجنوں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات ہوئے۔ ،مظاہرین نے صرف فوجی تنصیبا ت،سرکاری ادارے اور پولیس اہلکاروں پر حملے کیے۔ ،کسی پرائیویٹ املاک کو نقصان نہیں پہنچایا گیا، پراسکیوشن کے مطابق سازش درخواست گزار کی زمان پارک رہائش گاہ سے رچائی گئی۔ جس کے نتیجے میں جرم رونما ہوا ،عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کا کوئی جواز نہیں ملا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
انسداد دہشت گردی
بانی پی ٹی آئی عمران خان
پارٹی
ضمانت خارج
عدالت لاہور
جناح ہائوس
تحریری فیصلہ جاری
سابق چیئرمین پی ٹی آ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.