محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب: ٹیکس ریکوری میں ناکامی اور کروڑوں کا نقصان
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب کے انسپکٹرز کی ٹیکس ریکوری میں ناکامی، شوکاز نوٹس جاری
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب، ٹیکس ریکوری میں ناکام محکمہ ایکسائز کے سینکڑوں انسپکٹرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان، ۔ جبکہ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن کے انسپکٹروں کی اکثریت ٹیکس ریکوری میں ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف شہروں کے 165ایکسائز انسپکٹر ریکوری حدف پورا کرنے میں ناکام رہے۔ ، جس پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ان انسپکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ متعدد اضلاع کے ایکسائز انسپکٹر مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں صرف ایک فیصد ریکوری ہی کرسکے۔ ، بحریہ ٹاون لاہور کا انسپکٹر ارشاد بلوچ ٹارگٹ کی صفر فیصد ریکوری کے ساتھ سر فہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق ڈونگا بونگا بہاولنگر کے انسپکٹر محمد صادق نے بھی ٹارگٹ کی صفر فیصد ریکوری کی۔ ، اسی طرح منگووال گجرات کے انسپکٹرسہیل خان کی ریکوری بھی صفررہی۔ ، جبکہ ننکانہ صاحب کا انسپکٹر رائے امجد ایک فیصد ریکوری کرپایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
محکمہ ایکسائز
مختلف شہروں
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن
ٹیکس ریکوری
ایکسائز انسپکٹر
ٹارگٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.