اسحاق ڈار کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے جھوٹے بیانیے پر شدید ردعمل
پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ہے: اسحاق ڈار
پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی کہاںیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اندھا دھند فائرنگ اور گولیوں سے زخموں کی کہانیاں بدنیتی پر مبنی اور سراسر جھوٹ ہیں۔ اسحاق ڈار نے سوال کیا کہ مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ جبکہ نام نہاد مظاہرین بھاری اسلحہ اور آنسو گیس کے شیل لے کر آئے۔ اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ ہجوم افراتفری پھیلانے اور قتل کرنے پر تُلا ہوا تھا۔ ، سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صبر اور ضبط کا مظاہرہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
اسحاق ڈار
پی ٹی آئی رہنماؤں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اندھا دھند فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.