بالغ لڑکا اور لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں: سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی پر اہم فیصلہ، بالغ لڑکے اور لڑکی کو تحفظ فراہم کیا جائے گا
بالغ لڑکا اور لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں: سندھ ہائیکورٹ سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے 3 جوڑوں کے کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں۔ والدین بچوں کو اس معاملے پر ہراساں اور تشدد نہیں کر سکتے۔ عدالت نے پولیس اور انتظامیہ کو پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے درمیان لڑکی کی عمر کا تنازع ہے تو اسے متعلقہ عدالت میں حل کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عدالت
سندھ ہائیکورٹ
عدالتی فیصلے
تحفظ فراہم
تحریری فیصلہ
ہراساں
حکم دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.