الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے
پاکستان میں ووٹرز کے نئے اعداد و شمار: 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد ووٹ رجسٹرڈ
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔ ، اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 55 لاکھ سے زائد ہے۔ ، خیبر پختونخواہ میں دو کروڑ 25 لاکھ سے زائد ووٹر رجسٹر ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 7 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہے۔ ، سندھ میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
الیکشن کمیشن
اعداد و شمار
نئے اعداد و شمار جاری
رجسٹرڈ ووٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.